the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اقوام متحدہ، 18 اکتوبر (رائٹر) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل کے ٹیسٹ کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے آج کہا کہ اس سے علاقے میں کشیدگی بڑھے گی اور یہ ملک کی ایٹمی اسلحہ نظام کی ترقی میں بھی مدد



گار ہو گا۔ اطلاع کے مطابق شمالی کوریا کی طرف سے یہ میزائل تجربہ گزشتہ ہفتہ کیا گیا تھا جو ناکام ہوگیا تھا۔ امریکی فوج نے ہفتہ کو شمالی کوریا کی طرف سے درمیانی فاصلے کے ایٹمی میزائل کا تجربہ کئے جانے کا پتہ لگایا تھا جو ناکام رہا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.